ہالی ووڈ فلم ”دی ہنگرگیمز“21 نومبرکوریلیز ہوگی

منگل 11 نومبر 2014 12:01

ہالی ووڈ فلم ”دی ہنگرگیمز“21 نومبرکوریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹرفلم ”دی ہنگرگیمز“اکیس نومبرکوریلیز ہوگی،ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دی ہنگر گیمز مکمل ہونے کے بعد اکیس نومبر کو ریلیز ہوگی،دوسری جانب اسی فلم کو2016ء سے لندن کے تھیٹرز میں دکھایا جائے گا،اس حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جائے گا،فلم کی کہانی کئی حصوں پر مشتمل ہے، دی ہنگر گیمز کی کہانی چوہتر ویں سالانہ گیمز جیتنے والی کیٹ نس ایورڈین کے گرد گھومتی ہے۔

(جاری ہے)

دی ہنگر گیمز فلم اکیس نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :