آپریشن خیبر ون،اہم کمانڈروں سمیت 135 دہشت گرد ہلاک، 250 نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا، عسکری ذرائع

منگل 11 نومبر 2014 13:28

آپریشن خیبر ون،اہم کمانڈروں سمیت 135 دہشت گرد ہلاک، 250 نے خود کو سیکیورٹی ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء) آپریشن خیبر 1 کے دوران اہم کمانڈروں سمیت 135 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 250 نے ہتھیار ڈال کر خود کوسیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

منگل کو عسکری ذرائع کے مطابق آپریشن خیبر 1 منصوبے کے مطابق جاری ہے ، آپریشن کے آغاز سے اب تک 135 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں بعض اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں ،ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے دوران اہم کمانڈروں سمیت 250 کے لگ بھگ دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :