ھیئر اسٹائلسٹ نے اپنے فن سے دنیا کو حیران
منگل 11 نومبر 2014 16:40
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) ..زلفوں کے بغیر صنف نازک تو کیا مردوں کے فیشن کرنے کا تصور بھی ممکن نہیں ۔امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والا راب نامی ہیئر اسٹائلسٹ ان دنوں اپنے حیرت انگیز فن کی بدولت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
(جاری ہے)
راب لوگوں کے بال اس انداز میں کاٹتا ہے کہ مشہورو معروف شخصیات کے پورٹریٹ سر پر نقشبند ہوجاتے ہیں ۔
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بالوں پر ہو بہو تصاویر بنانے والے اس آرٹسٹ نے اس فن کا آغاز آٹھ برس قبل کیا تھا جو اب بے پناہ مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔ بالوں میں چھپی عجیب و غریب اشکال چاہے جیسی بھی ہوں لیکن ان لوگوں کے حوصلے کو تو داد دینی پڑے گی جو اس حالت میں بھی گھر سے نکلنے سے نہیں گھبراتے اور شاباش بھی چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.