دتہ خیل میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک

منگل 11 نومبر 2014 19:02

دتہ خیل میں ڈرون حملہ،4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر۔2014ء) دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈورن طیارے نے گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایا لیکن تاحال مرنے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :