مسلم لیگ (ق)کا رواں ماہ سے ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان

منگل 11 نومبر 2014 21:33

مسلم لیگ (ق)کا رواں ماہ سے ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء)مسلم لیگ (ق)نے رواں ماہ سے ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان کیا ہے اور جلسوں میں حکومتی کی غلط پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جائیگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے سیاسی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے ملک بھر میں سیاسی جلسوں اورریلیاں نکالنے کا پروگرام بنا لیا ہے۔جلسوں میں حکومت کی غلط پالیسیوں کو ہدف تنقید بنایا جائیگا۔۔۔