Live Updates

آزادی دھرنے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان لڑائی ،کارکن آپس میں گتھم گتھا ہو گئے

منگل 11 نومبر 2014 21:54

آزادی دھرنے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان لڑائی ،کارکن آپس میں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) آزادی دھرنے میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان لڑائی ،کارکن آپس میں گتھم گتھاہوگئے ،آزادی دھرنے کے مین داخلی دروازے پرآزادی دھرنے کی انتظامیہ اوردھرنے میں شرکت کرنے کیلئے آنے والے کارکنان کو داخلے سے روکنے کی وجہ سے لڑائی ہوگئی ،جس کی وجہ سے 3کارکن زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

دھرنے میں موجودلوگوں نے کارکنان کولڑائی میں مداخلت کرتے ہوئے صلح کروائی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :