فیصل آباد، دو سگی بہنوں سمیت 3خواتین سے زیادتی

جمعرات 13 نومبر 2014 14:15

فیصل آباد، دو سگی بہنوں سمیت 3خواتین سے زیادتی

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) مختلف واقعات میں دو سگی بہنوں سمیت 3خواتین سے زیادتی ‘پولیس نے لواحقین کی مدعیت میں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ‘تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر 60ج ب کے رہائشی غلام حسین نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم عباس وغیرہ نے بیٹیوں سعید بتول اور ثناء بتول کو اغواء کیا اور زیادتی کی جبکہ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ چک نمبر 238گ ب کے رہائشی انشاء الله نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم وقارنے بیٹی رخسانہ بی بی کو اغواء کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے ملزمان کیخلاف 365-B/376ت پ کے تحت مقدمے درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :