روہیت شرما کا ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ

جمعرات 13 نومبر 2014 19:37

روہیت شرما کا ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ

کولکتا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2014ء)بھارتی کرکٹر روہیت شرما نے ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف 264 رنز بنائے اور اننگز کی آخری گیند پر آئوٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

روہیت شرما نے ون ڈے میچ میں پہلی مرتبہ ڈھائی سو رنز کا ہندسہ عبور کیا اور وریندرسہواگ کا219رنزکارکارڈتوڑدیا۔