پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

جمعرات 13 نومبر 2014 21:34

پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے ،بلاول بھٹو ..

لندن( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے دہشتگرد دھماکوں اوردیگر امن دوستوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے آپریشن راہ راست کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا کیا تھا خیبر پختونخواہ حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :