پی ٹی آئی کے جلسہ میں شیخ رشید کی تقریر پر حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

جمعہ 14 نومبر 2014 10:53

پی ٹی آئی کے جلسہ میں شیخ رشید کی تقریر پر حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے ننکانہ صاحب جلسہ میں اپنی تقریر میں حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی جس پر حکومت نے شیخ رشید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے اور آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ سمیت متعدد محکموں نے شیخ رشید کو نوٹسز بھیج دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :