سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو جرمانے کا نوٹس

جمعہ 14 نومبر 2014 12:26

سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو جرمانے کا نوٹس

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء) سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اور امیگریشن نے پی آئی اے کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دس ہزار ریال جرمانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے جدہ اور مدینہ آنیوالی پروازوں کے مسافروں کے ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفر کرانے پر سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو دس ہزار ریال جرمانہ عائد کیاگیا ہے ۔

سعودی ایوی ایشن کے مطابق جرمانہ چوبیس گھنٹے کے اندر ادا نہیں کیا گیا تو پاکستان سے آنے والی پی آئی اے کی تمام پروازوں کے مسافروں کاامیگریشن نہیں کیا جائے گا، سعودی ایوی ایشن کے پی آئی اے کو جاری نوٹس پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں مسافروں کو ڈی پورٹ کرنے کا خدشہ ہے۔

کراچی: سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اور امیگریشن نے پی آئی اے کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دس ہزار ریال جرمانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان سے جدہ اور مدینہ آنیوالی پروازوں کے مسافروں کے ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفر کرانے پر سعودی عرب کی جانب سے پی آئی اے کو دس ہزار ریال جرمانہ عائد کیاگیا ہے ۔

سعودی ایوی ایشن کے مطابق جرمانہ چوبیس گھنٹے کے اندر ادا نہیں کیا گیا تو پاکستان سے آنے والی پی آئی اے کی تمام پروازوں کے مسافروں کاامیگریشن نہیں کیا جائے گا،

سعودی ایوی ایشن کے پی آئی اے کو جاری نوٹس پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں مسافروں کو ڈی پورٹ کرنے کا خدشہ ہے۔

- See more at: http://www.arynews.tv/ud/archives/73346#sthash.ebPf1Ra8.dpuf

متعلقہ عنوان :