سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اداروں میں سربراہان کی تقرری کیلئے کمیشن کی شرط ختم کردی
جمعہ 14 نومبر 2014 13:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) سپریم کورٹ نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر کمیشن کے ذریعے تقرری کی شرط ختم کردی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی نظرثانی درخواست منظور کرتے ہوئے سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر تعیناتی کیلئے کمیشن کی شرط ختم کردی ‘عدالت نے اٹارنی جنرل کو حکم دیا کہ تمام خودمختار، نیم خودمختار اور کارپوریشنز میں سربراہان کی تقرری کے حوالے سے 10 دسمبر تک رپورٹ پیش کی جائے۔
واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں سمیت کارپوریشنز میں سربراہان کی تعیناتی کے لئے کمیشن قائم کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت حکومت کو قومی اداروں میں سربراہان کی تقرری کا پابند کیا گیا تھا تاہم اس فیصلے کے خلاف خواجہ آصف نے عدالت میں نظرثانی اپیل دائر کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.