چکوال میں وین اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں تین طلبہ جاں بحق ‘ آٹھ زخمی ہسپتال منتقل

جمعہ 14 نومبر 2014 17:11

چکوال میں وین اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں تین طلبہ جاں بحق ‘ ..

چکوال(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) چکوال میں وین اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں تین طلبہ جاں بحق ہوگئے،آٹھ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،چکوال شہر سے وین طلبہ کو اسکول لے کر جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس سے ٹکراگئی،حادثے کے باعث میٹرک کا طالب علم رضوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ‘دو طلبہ نے اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑا، امدادی ٹیموں نے آٹھ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :