شکارپور میں اہل سنت پر ہونے والی زیادتیوں کی روک تھام اور اور گرفتار خواتین کی رہائی کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 14 نومبر 2014 17:30
سکھر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) شکارپور میں اہل سنت پر ہونے والی زیادتیوں کی روک تھام اور اور گرفتار خواتین کی رہائی کیلئے قائد سندھ غازی سید محمد پریل شاہ بخاری کی دی جانے والی کال پر سنی ایکشن کمیٹی ضلع سکھر کی جانب سے کارکنان کی بڑی تعداد نے محمد بن قاسم پارک سے سکھر پریس کلب تک صوبائی رہنما علامہ ممد رمضان نعمانی ، قاری عطاء اللہ ، غلام نبی عثمانی و دیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی اورپریس کلب کے سا منے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور نعرے با زی کی۔
اس مو قع پر رہنما وٴں نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ایس ایس پی شکا رپور نے ہما رے کا رکنوں کے ساتھ زیا دتیوں کی انتہا کر دی ہے روازنہ ہما رے کا رکنوں کے گھروں پر چھا پے ما ر کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پا مال بنانا معمول بنا لیا ہے اور اب تو اسی کی زیا دتیاں حد سے بڑھ گئی ہیں انہوں نے شکا رپور کے امیر مو لانا محمد اکرم کو جھوٹے قتل کے مقدمے میں پھنسا دیا ہے اور ہما رے کئی کا رکنوں اور ان کے گھروں کی خواتین تک کو اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے انہوں نے مطا لبہ کیا کہ ان کے کا رکنوں اور ان کی خواتین کو رہا کیا جائے اور مو لانا محمد اکرم پر درج مقدمہ ختم کر کے ایس ایس پی شکا رپور کا تبادلہ کیا جا ئے بصو رت دیگر سنی ایکشن کمیٹی کے کارکنان سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو نگے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.