حکومت کو فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے چاہئیں: سراج الحق

جمعہ 14 نومبر 2014 17:36

حکومت کو فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے چاہئیں: سراج الحق

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کو فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے چاہئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور الیکشن ریفارمز کے حوالے سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 300 سالہ دور غلامی میں انگریزوں نے اسلام کو مسجدوں تک محدود رکھنے کی سازش کی۔

متعلقہ عنوان :