سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی

جمعہ 14 نومبر 2014 17:54

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ میں 350 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کمی کے ساتھ 46,750 روپے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 47,000 روپے ہو گئی تھی جس میں آج 350 روپے کمی ہوئی ہے۔