نواز شریف لندن میں اپنے صاحبزادے کے گھرمیں قیام پذیر ہیں :مصدق ملک

جمعہ 14 نومبر 2014 19:23

نواز شریف لندن میں اپنے صاحبزادے کے گھرمیں قیام پذیر ہیں :مصدق ملک

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2014ء) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے عمران خان کے لگائے گئے الزام کے رد عمل میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ تما م الزمات بے بنیادہیں وزیراعظم نواز شریف وہاں کسی ہوٹل میں بھی قیام پذیرنہیں ہیں بلکہ وہ وہاں اپنے صاحبزادے کے گھر میں قیام پذیر ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں کسی سیاسی اجلاس میں شرکت نہیں کی بلکہ انھیں لند ن میں سرکاری مصروفیات تھیں ،عمران خان نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جن کا حقیقت سے کچھ بھی تعلق نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :