وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مرتضےٰ جتوئی بیورو کریسی کی کام میں مداخلت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،اپنا استعفی وزیراعظم ہاؤس کوا رسال کردیا

جمعہ 14 نومبر 2014 20:29

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مرتضےٰ جتوئی بیورو کریسی کی کام میں مداخلت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مرتضےٰ جتوئی بیورو کریسی کی کام میں مداخلت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزری صنعت و پیداوار مرتضےٰ جتوئی نے وزارت سے اپنا استعفی وزیراعظم ہاؤس کوا رسال کردیا ہے مرتضےٰ جتوئی کا کہنا ہے کہ بیورو کریسی انہیں کام نہیں کرنے دے رہی اور مداخلت کررہی ہے اس لیے وہ عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :