آج اشتہاری بھی بن گیا، پی ٹی وی پر حملے کے وقت کنٹینر پر سو رہا تھا: عمران خان
جمعہ 14 نومبر 2014 20:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب پی ٹی وی پر حملے کی اطلاع ملی تو کنٹینر پر سویا ہوا تھا جبکہ کوئی کارکن بھی عمارت کے قریب نہیں گیا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج اشتہاری بھی بن گیا ہے جبکہ پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کو بھی اشتہاری بنایا گیا حالانکہ جب پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ ہوا تو کنٹینر پر سو رہا ہے اور پی ٹی آئی کا کوئی کارکن پی ٹی وی کی عمارت کے قریب نہیں گیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے کے الزام میں تحریک انصاف کے ایک کارکن عدیل نے 27 دن جیل میں گزارے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے اربوں روپے کے قرض معاف کرائے اور پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے لیکن موجود انصاف کا نظام طاقتور مجرم کو نہیں پکڑ سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.