کرینہ کپور خواتین کے گرد گھومتی فلم میں کام کریں گی

ہفتہ 15 نومبر 2014 11:27

کرینہ کپور خواتین کے گرد گھومتی فلم میں کام کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) کرینہ کپور جو آج کل اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی عکس بندی میں مصروف ہیں، اب خواتین کے گرد گھومتی فلم میں بھی کام کریں گی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار آنند ایل رائے نے حال ہی میں فلم اسٹار سے اس فلم کے لیے رابطہ کیا ہے جو وومین آریینٹڈ کامیڈی ہے۔خبروں کے مطابق کرینا نے فلم کا اسکرپٹ پڑھتے ہی فوری طور پر ہاں کر دی۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسکا تعلق لکھنو سے ہے۔ فلم جنوری 2015 میں نمائش کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :