اداکار علی ظفر کا فلم بنانے کا اعلان

ہفتہ 15 نومبر 2014 11:53

اداکار علی ظفر کا فلم بنانے کا اعلان

ممبئی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء ) اداکار علی ظفر نے بھی فلم بنانے کا اعلان کردیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی انڈسٹری کے لئے فلم بنانا میرا خواب ہے اور فلم کل دل کے بعد میں اپنے ڈریم پراجیکٹ پر کام کرنے کیلئے میں فوری طور پر پاکستان جاؤگا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس فلم کے ذریعے میں دنیا کو یہ دکھاؤں گا کہ پاکستانی فلمیں ہی سب کچھ ہیں انہوں نے کہا کہ اس فلم میں خود میں اداکااری ، ہدایتکاری اور سکرپٹ تحریر کرونگا انہوں نے کہا کہ فلم کل دل میرے لئے اداکاری میں ایک ٹرننگ موڑ ثابت ہوگی کیونکہ اس فلم کے ذریعے خود کو ایکشن ہیرو کے طور پر منواؤں گا۔

متعلقہ عنوان :