کچھ قبائلی عمائدین کو پہلے امداد دینے پر بدنظمی ہوئی تو پولیس نے لاٹھی چارج کیا،آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ناصر درانی کا آئی ڈی پیز کی رہائی کا حکم

ہفتہ 15 نومبر 2014 14:43

کچھ قبائلی عمائدین کو پہلے امداد دینے پر بدنظمی ہوئی تو پولیس نے لاٹھی ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ناصر درانی نے آئی ڈی پیز کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ قبائلی عمائدین کو پہلے امداد دینے پر بدنظمی ہوئی تو پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز آئی ڈی پیز میں راشن کی تقسیم کچھ عمائدین کولوگوں کو پہلے راشن دیا گیا جس پر بد نظمی پیدا ہوئی تو پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کیلئے ان پر لاٹھی چارج کیا اور 92لوگوں کو گرفتار کیاگیاتھا جنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے اور آئندہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راشن کی تقسیم کیلئے پولیس کاؤنٹر قائم کر دیا ہے۔

متاثرین میں راشن پولیس کاؤنٹر پر تقسیم ہو گا اس سے بدنظمی نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :