تحریک انصاف کے سربراہ کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں آگ لگا دونگا،شیخ رشید احمد
ہفتہ 15 نومبر 2014 19:53
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں آگ لگا دونگا مریم نواز شریف کے استعفے سے ابتداء ہو گئی ہے، اسحاق ڈار،حمزہ شہباز ، شہباز شریف اور نواز شریف کے استعفے چاہئیں نواز شریف اور آصف زرداری دونوں ملک کے ناسور ہیں ۔
ظفر علی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے ننکانہ صاحب میں تقریر کی تو میڈیا نے قیامت کھڑی کر دی کہ یہ ملک میں بد امنی کی بات کر رہا ہے مگر 90 دن سے عوام عمران خان کے ساتھ ایسے کھڑی ہے جیسے دیوار چین ہے، نہ کوئی دیوار گری نہ شیشہ ٹوٹا، عمران خان کے ہوتے ہوئے کچھ غلط ہو نہیں سکتاتاہم افسوس کی بات ہے کہ 18 کروڑ لوگوں کو نواز شریف لوٹ رہا ہے مگر سارے سیاست دان خاموش بیٹھے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.