پاکستان میں پہلی مرتبہ ایکسپلوسیو فورنزک لیبارٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا

پیر 17 نومبر 2014 17:39

پاکستان میں پہلی مرتبہ ایکسپلوسیو فورنزک لیبارٹری بنانے کا فیصلہ کیا ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء) خیبرپختونخوا میں بموں کی شناخت کیلئے پاکستان میں پہلی مرتبہ ایکسپلوسیو فورنزک لیبارٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی رپورٹ کے مطابق اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا ایکسپلوسف فورنز لیبارٹری قائم کی جارہی ہیں جس میں بموں اور خودکش حملوں میں استعمال ہونیوالے بارودی مواد کا تجزیہ کیا جائے گا ان کا کہناتھاکہ لیبارٹری 2015ء پشاور میں صوبائی حکومت کے فنڈ سے تعمیر کی جارہی ہیں جس میں ماہرین کی خدمات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائے گا۔،

متعلقہ عنوان :