فلم ”ہیپی نیو ائیر“ آسکر لائبریری میں شامل

منگل 18 نومبر 2014 11:09

فلم ”ہیپی نیو ائیر“ آسکر لائبریری میں شامل

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) شاہ رخ خان اور دپیکا پدوکون کی ہیپی نیو ائیر کھڑکی توڑ کمائی کررہی ہے۔ اب اس فلم کو آسکر لائبریری میں بھی شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

فلم ہیپی نیو ائیر نے جہاں ریکارڈ کمائی کی وہیں اس پر تنقید بھی بہت ہوئی۔ اس فلم کو اب آسکر کی لائبریری کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ فلم میکنگ کے طالب علموں کو یہ فلم دکھائی جائے گی تاکہ وہ اس کے مناظر، ڈائریکشن، مکالمات اور کہانی سے تربیت حاصل کریں۔

متعلقہ عنوان :