ضرب عضب کے بعد امریکی ڈرون حملوں کا جواز نہیں،مسعود خان
منگل 18 نومبر 2014 13:10
نیو یارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کررہا ہے، اس آپریشن کے بعد قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں ۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے سماجی ، انسانی اور ثقافتی مسائل پر جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب کے دوران کہ ڈرون حملوں میں عام لوگوں کی اموات کا نتیجہ عوام کے جذبات بھڑکنے کی صورت میں نکل رہا ہے، ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور الٹا نقصان دہ ثابت ہورہے ہیں، آپریشن ضرب عضب کے بعد ان کا کوئی جواز نہیں ۔
پاکستانی سفیر نے مطالبہ کیا کہ ڈرون حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.