کالعدم تنظیم جنداللہ نے داعش کی اطاعت قبول کر لی

منگل 18 نومبر 2014 13:13

کالعدم تنظیم جنداللہ نے داعش کی اطاعت قبول کر لی

ڈی آئی خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18نومبر 2014ء) پاکستان کی کا لعدم تنظیم جنداللہ نے داعش کی اطاعت قبول کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

جنداللہ کے ترجمان فہد مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الزبیر الکویتی کی سربراہی میں تین رکنی وفد سے ملاقات کے بعد داعش کی اطاعت کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ داعش ہمارے بھائی ہیں، ان کا کوئی بھی منصوبہ ہو ہم ان کی حمایت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :