عمران خان کے 30نومبر کو ہونیوالے دھرنے میں شرکت نہیں کر رہی ‘ اداکارہ میرا
منگل 18 نومبر 2014 13:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے کوئی سیاسی مقاصد نہیں اور نہ ہی میں عمران خان کے 30نومبر کو ہونیوالے دھرنے میں شرکت کر رہی ہوں ، ہسپتال کے پراجیکٹ کے بعد اپنا گھر آباد کروں گی ۔ ” اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔
(جاری ہے)
18نومبر 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ میں غریب لوگوں کے لئے ہسپتال کا پراجیکٹ جلد از جلد مکمل کر لوں اور اسی حوالے سے میں مختلف ممالک میں جا کر فنڈ ریزنگ بھی کر رہی ہوں ۔
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ میرا نے کہا کہ ہسپتال کا پراجیکٹ مکمل کرنے کے بعد اپنا گھر آباد کروں گی جہاں محبت کرنے والے شوہر کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز ہو گا ۔ انہوں نے کہاکہ بچے خدا کی دین ہیں مگر میرا ذاتی خیال ہے کہ بچے صرف دو ہی ہونے چاہیے باقی خدا کو جو منظور ہو ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.