انٹرنیشنل اداکار ہ و ماڈل ملکہ نور اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے فیشن شو میں شرکت کرینگی

منگل 18 نومبر 2014 13:53

انٹرنیشنل اداکار ہ و ماڈل ملکہ نور اگلے ماہ فرانس میں ہونیوالے فیشن ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) انٹرنیشنل اداکارہ و ماڈل ملکہ نور اگلے ماہ فرانس میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ انٹرنیشنل اداکار و ماڈل ملکہ نور فیشن شو میں پرفارم کرنے کے لئے اگلے ماہ 22دسمبر کو فرانس روانہ ہوں گی جہاں وہ پیرس میں منعقدہ فیشن شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاکستانی نژاد انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی ملکہ نور اس سے قبل بھی انٹرنیشنل شوز میں پرفارم کر چکی ہیں ۔