کویت میں پاکستانی شہری 10 سالہ بنگلہ دیشی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
منگل 18 نومبر 2014 14:49
کویت سٹی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) کویت میں پولیس نے ایک پاکستانی شہری کو 10 سالہ بنگلہ دیشی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔منگل کو غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 35 سالہ پاکستانی شہری کواسکی بیوی کی جانب سے پولیس میں رپورٹ درج کرانے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
گرفتار شخص کی بیوی کا کہنا ہے کہ وہ دفتر سے مقررہ وقت سے پہلے سلھیا کے علاقے میں واقع اپنے فلیٹ میں پہنچی تو اس نے اپنے شوہر کوپڑوس میں رہنے والی دس سالہ لڑکی سے زیادتی کرتے ہوئے دیکھا ۔
خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے شوہر نے زیادتی کے دوران لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی ۔خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے شروع میں اپنا گناہ قبول کرنے سے انکار کردیا تاہم بعد میں دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایاکہ وہ گزشتہ تین ماہ سے پڑوس میں رہنے والی لڑکی سے زیادتی کرتا رہا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.