ملک کو موجودہ سیاسی بحران سے کوئی خطرہ نہیں ہے،مسائل کا مذاکرات سے حل نکالنا ہوگا ،چوہدری محمد سرور
جمعرات 20 نومبر 2014 17:25
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ سیاسی بحران سے کوئی خطرہ نہیں ہے ۔سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ تو ضرور ہوا ہے تاہم سیاسی قوتوں کو صورت حال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے مسائل کو مذاکرات سے حل کرنا ہوگا ۔ملک میں جنگل کا قانون ہے ۔ملزمان کو سزائیں نہیں ملتیں ۔کورٹ رادھا کشن کے واقعے نے پوری قوم کو سرشرم سے جھکادیا ہے ۔
تاہم اسے ٹیسٹ کیس کے طور پر لینا ہوگا اور اس سانحہ میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزائیں ملنی چاہئیں ۔سیاسی جماعتیں جمہوریت کی بنیاد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر توجہ نہیں دے رہی ہیں ۔ملک میں آئندہ شفاف انتخابات کے لیے بائیومیٹرک سسٹم نافذ ہونا چاہیے ۔یہ بات انہوں نے جمعرات کو پاکستان ہندو کونسل کے دفتر اور حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ (فنکشنل)کے سربراہ پیرصاحب پگارا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.