فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں‘اداکارہ دیا مرزا
جمعہ 21 نومبر 2014 11:44
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) اداکارہ دیا مرزا نے کہا اس وقت مجھے کئی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں۔اداکارہ دیا مرزا نے اپنے ایک انٹرویو کہا کہ انہیں اس وقت فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم ابھی کسی میں کام کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں تاہم کیمرے کے سامنے آنا بھی یقیناً میری ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آئندہ سال تک کسی نہ کسی فلم میں ضرور کام کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا پروڈکشن ہاؤس بالکل بھی اس سوچ کے ساتھ نہیں بنایا کہ میں اپنے لئے فلمیں بناؤں گی تاہم جب کبھی کوئی اچھا سکرپٹ ہوا اس میں ضرور اپنے پروڈکشن ہاؤس میں کام کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.