خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر 2014ء)وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشگردوںکا ٹھکانہ تباہ کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں اور ایک ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا ہے ۔