عمران خوفزدہ ہیں توانائی بحران حل ہوا تو الیکشن ہار جائیں گے، احسن اقبال،عمران اشتعال انگیز تقریروں سے بین الاقوامی سرمایہ کاری روکنا چاہتے ہیں، دھرنوں کے خاتمے کیلئے نئے قانون کی ضرورت نہیں، عوامی آرڈیننس ہی کافی ہے، عوام نے دھرنے ناکام بنا دیئے،پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں اساتذہ کی تربیت بارے سے تقریب ، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 21 نومبر 2014 18:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اشتعال انگیز تقریروں سے بین الاقوامی سرمایہ کاری روکنا چاہتے ہیں۔ دھرنوں کے خاتمے کیلئے نئے قانون کی ضرورت نہیں۔ عوامی آرڈیننس ہی کافی ہے۔ عوام نے دھرنے ناکام بنا دیئے۔
(جاری ہے)
پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں اساتذہ کی تربیت کے حوالے سے منقعدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان جلاوٴ گھیراوٴ کی تقریریں کر کے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو روکنا چاہیتے ہیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین خوفزدہ ہیں کہ توانائی بحران حل ہو گیا تو وہ آئندہ انتخابات بھی ہار جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنا ختم کرنے کیلئے کسی نئے آرڈیننس کی ضرورت نہیں، اس کے لئے عوامی آرڈیننس ہی کافی ہے۔ پاکستانی عوام نے ماضی کے دھرنے کو بھی ناکام بنا دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.