کراچی ، سپر ہائی وے ٹول پلازہ سے 10کلومیٹر کے فاصلے پر پاک فضائیہ کا معراج طیارہ گر تباہ ہوگیا پائلٹ سمیت دو افراد زخمی ،
طیارہ گرنے کے باعث جنگل میں آگ لگ گئی ،
جمعہ 21 نومبر 2014 20:42
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) کراچی کے علاقے سپر ہائی وے ٹول پلازہ سے 10کلومیٹر کے فاصلے پر پاک فضائیہ کا معراج طیارہ گر تباہ ہوگیا ہے ، پائلٹ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں طیارہ گرنے کے باعث جنگل میں آگ لگ گئی ،مقامی انتظامیہ اور پولیس حادثے کی جگہ پہنچ گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مسرور ائیر بیس سے تربیتی پرواز کے لیے اڑان بھرنے والاپاک فضائیہ کا میراج طیارہ گڈاپ سٹی تھانے کی حدود سپرہائی وے ٹول پلازہ سے 10کلومیٹر کے فاصلے پر بلوچستان جانیوالے راستے نادرن بائی پاس کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
حادثے کے باعث پائلٹ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔طیارہ گرنے کے باعث جنگل میں آگ بھڑک اٹھی تھی ۔ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کے مطابق کسی شخص نے فون پر اطلاع دی ہے کے نادرن بائی پاس کے قریب طیارہ گرا ہے ۔اطلاع پر پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں ۔سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جس نے مسرور ائیر بیس سے اڑان بھری تھی ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.