گلوکارہ شبنم مجید بھارتی پنجابی فلم کیلئے 2گانے ریکارڈ کروائیں گی

ہفتہ 22 نومبر 2014 11:50

گلوکارہ شبنم مجید بھارتی پنجابی فلم کیلئے 2گانے ریکارڈ کروائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) گلوکارہ شبنم مجید بھارتی پنجابی فلم کے لئے 2گانے ریکارڈ کروائیں گی ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے بھارتی پنجابی فلم میں دو گانے ریکارڈ کروانے کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ بھارتی نغمہ نگار جسپال سنگھ سوز کے لکھے ہوئے دو گیت ریکارڈ کروائیں گی جس میں ایک سولو اور ایک میل سنگر کے ساتھ گانا شامل ہو گا ۔

(جاری ہے)

دونوں گانوں کی ریکارڈنگ آئندہ چند روز میں مکمل کر لی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :