چین متنازعہ حدود میں ایک بڑا سمندری جزیرہ تعمیر کررہا ہے،رپورٹ

ہفتہ 22 نومبر 2014 17:45

چین متنازعہ حدود میں ایک بڑا سمندری جزیرہ تعمیر کررہا ہے،رپورٹ

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چین متنازعہ حدود می ایک بڑا سمندری جزیرہ تعمیر کررہا ہے ۔امریکہ نے ایک دفاعی جزیرے نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ متازعہ علاقے میں چین ایک بہت بڑا جزیرہ تعمیر کررہا ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ چین کا اقدام باعث تشویش ہے کیونکہ اس جزیرے کی آڑ میں فوجی تنصیب بھی قائم کر سکتا ہے

متعلقہ عنوان :