Live Updates

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات، سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

عمران خان نے 2013 ء کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تفصیلات سے اگاہ کیا تین چار حلقوں کے مطالبے کے حوالے سے بھی اپنے موقف سے آگاہ کیا

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:59

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات، ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوئی شاہ محمود قریشی بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے 2013 ء کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تفصیلات سے اگاہ کیا اس کے علاوہ تین چار حلقوں کے مطالبے کے حوالے سے بھی اپنے موقف سے آگاہ کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات