پاکستان بار کونسل انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حامیوں کی اندھا دھند فائرنگ، شہر بھر میں خوف وہراس
ہفتہ 22 نومبر 2014 23:34
فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014 ) پاکستان بار کونسل کے ہونے والے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے حامیوں نے اندھا دھند فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرکے شہر بھر میں خوف وہراس پھیلا دیا،ضلع کچہری کے ارد گرد بارونوق علاقے کے کاروباری لوگ خوف کے مارے اپنی دکانیں بند کرکے گھروں کو چلے گئے۔آن لائن کے مطابق پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں فیصل آباد کے چار نشستوں کیلئے 22امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ جھنگ کی دو نشستوں کیلئے 12اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک نشست کیلئے 6امیدوار حصہ لے رہے تھے۔
انتخابی نتائج کے مطابق فیصل آباد کی چار نشستوں میں چوہدری محمد اکرم خاکسار،ملک جاوید اعوان،چوہدری عبدالسلام اور چنگیز خان کاکڑ کامیاب ہوگئے،نتائج کے بعد کامیاب ہونے والے ممبران بار کونسل کے حامیوں نے جدید اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی اور قانون کا مذاق اڑا جبکہ فیصل آباد پولیس اور انتظامیہ اس موقع پر خاموش تماشائی بنی رہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.