گلوکار ابرار الحق کی لاہور میں منعقد ہ تقریب میں شاندار پرفارمنس

پیر 24 نومبر 2014 12:15

گلوکار ابرار الحق کی لاہور میں منعقد ہ تقریب میں شاندار پرفارمنس

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) گلوکار ابرار الحق نے لاہور میں منعقد ہ تقریب میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔گزشتہ روز ابرار الحق نے ایک کمپنی کے زیر اہتمام لاہور میں ہونے والے شو میں پرفارم کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے شو کے دوران اپنے مشہور گانے سنائے جس کو شائقین نے بے حد پسند کیا اور ابرار لحق کو عمدہ گائیکی پر بھرپور داد دی ۔شو کے بعد شرکاء نے ابرارالحق کو گھیر کر آٹو گراف لینے کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

متعلقہ عنوان :