کولمبیا ‘ دولہا نے شادی کیلئے دلہن کی بجائے ایک درخت کو منتخب کر کے اس شادی کو یاد گار بنا دیا

پیر 24 نومبر 2014 14:02

کولمبیا ‘ دولہا نے شادی کیلئے دلہن کی بجائے ایک درخت کو منتخب کر کے ..

بگوٹا (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء)کولمبیا میں دولہا نے شادی کیلئے دلہن کی بجائے ایک درخت کو منتخب کر کے اس شادی کو یاد گار بنا دیا۔

(جاری ہے)

کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک اداکار اور ماہر ماحولیات نے درختوں اور پودوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے منفرد انداز اپنایا اور کر لی شادی ایک درخت سے۔اس شادی کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں لوگ نیشنل پارک میں جمع ہوئے ،اس دوران شادی کی مختلف رسمیں بھی کی گئیں۔