اداکار و مصنف رؤف خالد کو بچھڑے تین برس بیت گئے
پیر 24 نومبر 2014 14:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پاکستان کے معروف مصنف، ہدایت کار اور اداکار روٴف خالد کو ہم سے بچھڑے آج تین برس بیت گئے ۔ مقبول ڈارمہ سیریل انگار وادی اور لاگ سے شہرت پانے والے روٴف خالد آج بھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں ۔ پاکستان کے مایہ ناز اداکار ، ہدایت کار روٴف خالد پشاور میں انیس دسمبر انیس سو ستاون میں پیدا ہوئے ۔
بیورو کریسی سے ڈرامہ نگری میں کے شعبے میں آنے والے روٴف خالد نے اپنی ہدایتکاری اور اپنے تحریر کردہ ڈراموں کے ذریعے بے پناہ داد وصول کی ۔ تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے سے ان کی مقبول ترین ڈرمہ سیریل انگار وادی آج بھی شائقین کی یادوں میں تازہ ہے ۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے روف خالد کے لکھے جانے والے مشہور زمانہ ڈراموں میں مدار اور گیسٹ ہاؤس جبکہ ان کے ہدایت کردہ ڈراموں میں انگار وادی اور لاگ شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.