ماڈل و اداکارہ متیرا نے دوبارہ بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں

پیر 24 نومبر 2014 14:32

ماڈل و اداکارہ متیرا نے دوبارہ بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ماڈل و اداکارہ متیرا نے دوبارہ بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ بتایا گیا ہے کہ متیرا کو بھارت میں ایک پنجابی فلم میں آئٹم سانگ کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے جس کیلئے وہ رواں ماہ کے آخر تک بھارت جائیں گی اور ان کی کوشش ہے کہ ان کو بھارت میں وینا ملک سے زیادہ شہرت ملے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :