2013ء کے انتخابات پر ڈاکہ ڈالا گیاجس کے نتیجے میں نواز شریف ناجائز وزیراعظم بنے،جہانگیر ترین
پیر 24 نومبر 2014 17:04
ملتان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کے نتیجے میں نواز شریف ناجائز وزیراعظم بنے‘ ان دھاندلی کے انتخابات پر احتجاج کرنا اور سڑکوں پر آنا ہمارا آئینی و جمہوری حق ہے جسے حکمران نہیں روک سکتے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ 30 نومبر کیلئے عمران خان کی کال پر قوم اسلام آباد پہنچے گی اور ہم نے تیاری مکمل کرلی ہے۔ اگر حکمرانوں نے ہمیں اور ہمارے کارکنوں کو غیر آئینی و غیر جمہوری انداز میں روکنے کی کوشش کی تو ہم بھرپور مقابلہ کریں گے جس کی ہم نے بھرپور تیاری کررکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل پرویز رشید نے عجیب بیان دیا ہے کہ عمران خان میرا جہاز استعمال کررہے ہیں جوکہ غلط ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.