ہالی ووڈ فلم ”ان بروکن“ 25دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 25 نومبر 2014 11:37

ہالی ووڈ فلم ”ان بروکن“ 25دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) اینجلینا جولی کی ڈائریکشن میں بننے والی ہالی ووڈ کی فلم ان بروکن (Unbroken) تیاری کے آخری مراحل میں ہیں،فلم پچیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،دوسری جنگ عظیم کے پس منظر میں بنائی گئی فلم ان بروکن باکس آفس پر ہٹ کرنے والی ہے،فلم کی کہانی اولمپک رنر زیمپرینی کے گرد گھومتی ہے،جسے جپانی فورسز گرفتار کرلیتی ہے،لیوئس قید سے اولمپک رنر کا سفر کس طرح طے کرتا ہے اور کئی مشکلات سے گذرنا پڑتا ہے، ہالی ووڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم پچیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :