دپیکا بنگالی زبان سیکھیں گی

منگل 25 نومبر 2014 12:52

دپیکا بنگالی زبان سیکھیں گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء)بالی وڈ ڈمپل اداکارہ دپیکا اب بنگالی زبان سیکھیں گی۔ان کو فلم پیکو میں کاسٹ کیاگیا ہے جس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے دپیکا بنگالی زبان سیکھیں گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں امیتابھ دپیکا کے والدکا کردار ادا کرینگے۔