تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے دلوں میں گھر کر گئی

نوجوان جوک در جوک تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے لگے

منگل 25 نومبر 2014 14:04

تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے ..

چکوٹھی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے دلوں میں گھر کر گئی اور نوجوان جوک در جوک PTI میں شمولیت اختیار کرنے لگے حال ہی میں سعودیہ میں مقیم سید شفاعت ہمدانی نے PTI کو join کیا ہم ان کو PTI میں شمولیت کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار وقاص قریشی PTI رہنما امرا ساون ضلع ہٹیاں بالا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ 30 نومبر کو آزاد کشمیر سے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کی کثیر تعداد اسلام آباد جلسے میں شرکت کر ے گی عمران خان کا ایجنڈا ملک کی عوام کی تعمیر و ترقی فلاح و بہبود ہے عوام عمران خان کو اپنا لیڈر تصور کرتے ہیں جس کا ثبوت اسلام آباد دھرنے اور حالیہ جلسوں سے واضح ہو گیا ہے تحریک انصاف باطل قوتوں ،کرپٹ سیاستدانوں اور موروثی سیاست کا خاتمہ کرے گی ۔

(جاری ہے)