فلم سٹار میگھا کواسٹیج ڈرامہ ”بلو ٹھمکا لگا “میں شاندار پر فارمنس پر انکے پر ستار نے قیمتی گھڑی کا تحفہ دیدیا‘ذرائع

منگل 25 نومبر 2014 14:13

فلم سٹار میگھا کواسٹیج ڈرامہ ”بلو ٹھمکا لگا “میں شاندار پر فارمنس ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) فلم سٹار میگھا کواسٹیج ڈرامہ ”بلو ٹھمکا لگا “میں شاندار پر فارمنس پر انکے پر ستار نے قیمتی گھڑی کا تحفہ دیدیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ میگھا کے شہزاد علی نامی پر ستارنے انکا شالیمار تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ دیکھے جسکے بعد اگلے ہی روز وہ بھاری مالیت کی گھڑی لیکر تھیٹر پہنچا اور ڈرامے کے اختتام پر مذکورہ پر ستار نے میگھا کی پر فارمنس کی تعر یف کرتے ہوئے انکو گھڑی کا تحفہ دیدیا ہے جب اس بارے میں میگھا سے رابطہ کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ کوئی مجھے جو مر ضی تحفہ دیں اس پر کسی کو کیا لینا دینا ؟میرے پر ستار مجھے سے ہمیشہ محبت کرتے ہیں میں انکے تحفوں کو بھی اپنے لیے اعزاز سمجھتی ہوں مجھے کیا تحفہ ملا یہ بتانا ضروری نہیں ۔

متعلقہ عنوان :