سعودی عرب میں 45بھارتی شہری تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث پھنس کر رہ گئے

منگل 25 نومبر 2014 20:22

سعودی عرب میں 45بھارتی شہری تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث پھنس کر ..

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) سعودی عرب میں چند ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بھارتی شہری پھنس کر رہ گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی قونصلر راجکمار نے بتایا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث پھنسے ہوئے 45 شہریوں کے ریاض میں پھنسے ہونے کے بعد ہم نے انہیں وہاں سے نکالنے کے حتمی انتظامات کرنیوالی سپانسر کمپنی سے رابطہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنی پوری کوشش کررہے ہیں کہ تمام 45شہریوں کو دسمبر کے پہلے ہفتے تک وطن واپس پہنچا دیں ۔

متعلقہ عنوان :