داعش کیلئے لڑنے کیلئے جانیوالے ممبئی کے چار نوجوانوں نے تنگ آکر وطن واپسی کی خواہش کا اظہا رکیا ہے ، بھارتی میڈیا

منگل 25 نومبر 2014 21:43

داعش کیلئے لڑنے کیلئے جانیوالے ممبئی کے چار نوجوانوں نے تنگ آکر وطن ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت سے داعش کیلئے لڑنے کیلئے جانے والے ممبئی کے چار نوجوانوں نے تنگ آکر وطن واپسی کی خواہش کا اظہا رکردیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چند روز قبل ممبئی کے چار نوجوان کالعدم تنظیم داعش کی طرف سے لڑنے کیلئے عراق گئے جو اب داعش کی مسلسل کارروائیوں اور حملوں سے تنگ آکر وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :